Author: Jazba e Shaheen

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ آج شام 3 بج کر ۱۰ منٹ کر مطیع الرحمن بھائ کے ذریعہ بھیجی گئی ’’جذبہ شاہین‘‘ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کتاب موصول ہوئ ۔ کتاب ملتے ہی اسے سرسری طور پر پورا دیکھا۔ بہت خوشی ہوئی الحمدللہ آپ نے کوئی گوشہ خالی نہیں رکھا۔ آپ نے الحمد للہ ناچیز کا ذکر بھی کتاب کے صفحہ 201 میں کیا ہے۔ اس کے لئے میں آپ کا بیحد مشکور و ممنون ہوں۔ کچھ تاثرات ہمارے بھی ہیں جو مولانا مرحوم ابوعمار ابراہیم مدنی صاحب کے تعلق سے ہیں۔ اگر موقع رہا تو ان شاء اللہ لکھ…

Read More

محترم المقام قابل احترام جناب مطیع الرحمن عزیز حفظہ اللہ وتولاہ السلام علیکم ورحمة الله وبركاته عرض تحریر یہ ہیکہ اللہ کے فضل وکرم سے آپ بخیر ہونگے،اللہ آپ کو خوش رکھے اور اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ موصول ہوچکی ہے آج 12 اکتوبر2021ءکو علی الصباح ہی کتاب موصول ہوگئی ہے،کتاب واقعی لا جواب ہے۔ اور آپ نے ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی تمام تر خدمات اور ان کے خلاف کی گئی سازشوں کو بے نقاب کیا ہے۔ سنگ باطل کے شب و روز ہیں ٹکرانے میں اہل حق…

Read More

عامر سلیم خان کتاب کا نام : جذبٸہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ مصنف : مطیع الرحمٰن عزیز تزئین وترتیب : زاہد خان نظر ثانی : حافظ اشفاق محمدی قیمت : 500روپے مطبع : اے آر گرافکس، دہلی ملنے کا پتہ : اے آر گرافکس، آر28، ریتا بلاک، شکر پور، دہلی110092- اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جگہ جگہ نماز قائم کرنے اور زکوة کی ادائیگی کا حکم دیاہے۔ اس آیت کریمہ کے تعلق سے علمائے کرام کی تشریحات بتاتی ہیں کہ نمازسے مراد حقوق اللہ کی تکمیل اور زکوة کاتعلق ’سماجی خدمت ‘ سے ہے۔ اسی سماجی خدمت نے…

Read More

وطن سماچار کے چیف انچارج محمد احمد کی آج ہمارے دفتر انٹرویو کے لئے تشریف آوری ہوئی۔ اردو صحافت کے دور سے گزر کر ویب چینل کی دنیا میں بہترین پہچان بنانے والے بھائی محمد احمد اپنی مثال آپ ہیں، دور اندیش، سنجیدہ بیان اور معلومات کا خزینہ رکھنے والے بڑے بھائی کو اللہ ہمیشہ ہمیش خوش وتندرست رکھے۔ آمین۔ میری تحریری کاوش (جذبۂ شاہین۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ) کتاب بھی بھائی محمد احمد کو پیش خدمت کی گئی۔ / مطیع الرحمن عزیز

Read More

محب اردو بالی ووڈ فلمی دنیا کے شہسوار جناب ڈاکٹر اقبال درانی ڈائرکٹر ، پروڈیوسر اور رائٹر سے آج ایک ملاقات کے دوران اپنی تحریر کردہ ’’جذبۂ شاہین ۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ‘‘ کتاب ہدیہ کیا۔ ساتھ میں آئی فیوچر کے سی ایم ڈی جناب آبشار احمد صدیقی پی ایم این نیو چینل کے چیئر مین کو بھی ایک کتاب ہدیہ کیا گیا۔ ڈاکٹر اقبال درانی کی مشہور فلموں میں پھول اور کانٹے، کہرام، دھرتی پتر اور سوگندھ سمیت ڈیڑھ سو فلمیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ عنقریب ’’صلاح الدین ایوبی ‘‘نام کی فلم شائقین کے درمیانی ہوگی۔

Read More

تحریر…………ارشد ندیم معجزاتی شخصیت ،فکرو تحقیق کے عادی ،متجسس مزاج انسان اورنوجوان صحافی جناب مطیع الر حمٰن عزیز عمدہ خبرنگاری کے سبب اردو صحافت میں ایک اچھوتی شناخت کے حامل ہیں ۔عام طور پر ان کی لکھی خبریں دیگر نامہ نگاروں سے منفرد ہوتی ہیں۔وہ خبروں کے پیچھے کئی کئی دن تک دوڑتے ہیں، چھان بین کے جتنے طریقے ،پرکھ کے جتنے پیمانے اور تحقیق کے جتنے معیارات ہیں،ان سب کو بروئے کار لاکر وہ خبروں کو قاری تک پہنچاتے ہیںاس اعتبار سے ان کی خبریں صحافتی اقدار کے عین مطابق اور قاری کے لئے Authentic ہوتی ہیں۔عہد ِموجود میں…

Read More

گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں یہاں اب مرے راز داں اور بھی ہیں تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں

Read More