Author: Jazba e Shaheen

جذبۂ شاہین ۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کتاب میری یعنی مطیع الرحمن عزیز کی تصنیف پر مشفق و مکرم جناب حیدر قریشی (جرمنی) کے گراں قدر تبصرہ پر میں ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں اور روزنامہ عکاس کولکاتہ ٹیم کا بھی بے حد ممنون ہوں جنہوں نے اپنے بین الاقوامی ادب شمارے میں تبصرے کو شائع کرنے کے لئے جگی دی۔ حیدر قریشی (جرمنی) عالمی شہرت یافتہ اردو شاعر اور ادیب کا اس لئے بھی شکر گزار ہونا چاہئے کہ انہوں نے جرمنی سے کتاب جذبۂ شاہین ۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ طلب کرکے نہ صرف بغور…

Read More

کتاب ’’جذبۂ شاہین۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ ‘‘مادر وطن بھارت کے شہر شہرمیں مقبولیت حاصل کرنے سمیت پاکستان، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش، افریقہ، جرمنی، انگلینڈ، فرانس، امریکہ ، لندن ، دبئی، قطر، سعودی عرب، کویت سمیت دنیا بھر میں چند مہینوں کے اندر اردو کے پہلے ایڈیشن نے مقبولیت حاصل کی اور اہل ذوق افراد نے ہاتھوں ہاتھ حاصل کر لیا۔الحمد اللہ رب العالمین۔ اب میں اس بات پر خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ بڑے پیمانے پر غیر اردو داں افراد کے انگلش زبان میں اس کتاب کے مطالبے نے میری کوشش کو چار چاند لگایا اور میں…

Read More

اسرار عادل عالیاوی ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی حیات پر “جذبہ شاہین “نام کی کتاب مطیع الرحمن عزیز بھائی کی نئی کتاب آج مجھے ملی ۔کتاب کے کچھ اوراق کو پڑھ کر اندازہ ہوا کہ یقینا آپ نے جہاں ایک طرف محترمہ موصوفہ کی زندگی کو اجاگر کرنے کی کوشش کی وہی دوسری طرف حق کی حقانیت اور باطل کے بطلان پر بھی مفصل بحث کی۔ یہ کتاب 150 مضامین کے ساتھ آٹھ سو 800 صفحات پر مشتمل ہے، اِس کتاب کے تعلق سے ڈھیر سارے تاثرات اور مضامین مختلف زبانوں کے اخبارات میں شائع بھی کیا گیا۔ کتاب کے چند…

Read More

Merely the first Urdu edition of the book ‘Jazba-e-Shaheen – Aalima Dr. Nowhera Shaikh ‘ has added to its far and wide subscriptions with remarkable glorifications among thousands and thousands of its valuable readers not only in cities of the motherland, India, but also across the regions including Pakistan, Nepal, Sri Lanka, Bangladesh, Africa, Germany, England, France, America, London, Dubai, Qatar, Saudi Arab, Kuwait etc, as a result, the lovers having a long felt desire to know of Aalima Dr. Sahiba, as well as the readers in bulk from one corner to another warmly received it . Alhamdu Lillahi Rabbil…

Read More