ہیرا گروپ صدر دفتر میں میری تحریر کردہ کتاب جذبئہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کو نمائش کے لئے خاص مقام دیا گیا ہے اور صدر دفتر کے عین صدر دروازے کے سامنے نمائش کیلئے رکھا گیا ہے۔ ہیرا گروپ اہلکاروں ذمہ داروں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ مطیع الرحمن عزیز
ملت کے ساتھ رابطہ استوار رکھ
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ