Author: Jazba e Shaheen
والد مکرم استاذ الاساتذہ شیخ مولانا عزیز الرحمن صاحب سلفی سابق استاذ و شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ بنارس کے زندگی کا سرمایہ و ذخیرہ کل حیات ان کی کتاب اور لاٸبریری کو آج جامعہ نسواں السلفیہ تروپتی آندھرا پردیش میں منظم و مرتب دیکھنے کا موقع میسر ہوا۔ کتابوں کی آراٸش و زیباٸش ۔ رکھ رکھاٸو و ترتیب اور ہر کتاب پر کٸے گٸے احتیاطی کاموں کو دیکھ کر دلی مسرت و شادمانی ہوٸ۔ آج سے ایک سال قبل والدہ ماجدہ کے اصرار پر والد گرامی اس بات پر رضامند ہوٸے کہ کتابیں سیلن کا شکار ہو رہی ہیں۔ کسی…
ہیرا گروپ صدر دفتر میں میری تحریر کردہ کتاب جذبئہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کو نمائش کے لئے خاص مقام دیا گیا ہے اور صدر دفتر کے عین صدر دروازے کے سامنے نمائش کیلئے رکھا گیا ہے۔ ہیرا گروپ اہلکاروں ذمہ داروں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ مطیع الرحمن عزیز ملت کے ساتھ رابطہ استوار رکھ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
میں بہت ہی مشکور و ممنون ہوں مطیع الرحمن عزیز صاحب کی جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور اپنی تصنیف کردہ کتاب ”جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ” کو بدست عبد الرحمن عزیز بطور ہدیہ پیش کیا، یہ کتاب 150 مضامین کے ساتھ آٹھ 800 سو صفحات پر مشتمل ہے، اس کتاب ‘کا اجراء حیدر آباد میں عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ صاحبہ کے بدست کیا گیا، جسے مختلف زبانوں کے اخبارات میں شائع بھی کیا گیا، اس کتاب میں ڈاکٹر نوہیرا شیخ صاحبہ کی زندگی کے اتار چڑھاو، ملی سماجی اور سیاسی خدمات کو ایک بہترین انداز اجاگر کیا…
شاہین گروپ شاہین ادارہ جات کے بانی و سرپرست جناب ڈاکٹر عبد القدیر صاحب سے بیدر کرناٹک میں ملاقات کر ایک کتاب رشحات قلم مصنف شیخ مولانا عزیز الرحمن صاحب سلفی اور دوسری کتاب جذبٸہ شاہین۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ مصنف مطیع الرحمن عزیز ہدیہ پیش کی گٸ۔ مطیع الرحمن عزیز
آج کے ماحول میں اگر کوئی شخص کسی عورت کے تعلق سے کچھ ہمدردی کر دے یا ہمدردی کے دو بول بول دے تو نا جانے کیا کیا باتیں شروع ہو جاتی ہیں آپ نے آپا عالمہ ڈاکٹر نوھیرا شیخ کے تعلق سے ایک ضخیم کتاب لکھی یقیناً آپ کو نا جانے کتنی باتوں اور کڑوی باتوں کا سامنا کرنا پڑا ہو گا نا جانے کیسے کیسے گھناؤنے الزامات لگائے گئے ہوں گے پھر بھی آپ نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور کتاب کو شائع کرا دیا آپ کے جذبوں اور ہمتوں کو سلام میں برادرم جناب مطیع الرحمان صاحب…
ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی حیات پر “جذبہ شاہین “نام کی کتاب مطیع الرحمن عزیز بھائی کی نئی کتاب آج مجھے ملی ۔کتاب ارسال کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ ۔کتاب کے کچھ اوراق کو پڑھ کر اندازہ ہوا کہ یقینا آپ نے جہاں ایک طرف محترمہ موصوفہ کی زندگی کو اجاگر کرنے کی کوشش کی وہی دوسری طرف حق کی حقانیت اور باطل کے بطلان پر بھی مفصل بحث کی اللہ مزید زور قلم دے امین
محترم قابل احترام جناب مطیع الرحمن عزیز سلفی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے آپ کی بھیجی ہوئی کتاب جذبہ شاہین آج بذریعہ ڈاک موصول ہوئی میں آپ کا بےحد ممنون ومشکور ہوں کہ آپ نے مجھے یہ کتاب دی، ویسے یہ کتاب آج کے دور میں ایک ضرورت تھی اور مطیع الرحمن عزیز صاحب نے بہت بڑا کام کیا ہے عالمہ نو ہیرا شیخ کے اوپر کتاب لکھ کرکے ، اللہ آپ کے علم میں برکت دے اور آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ رکھے ۔ آمین آپ کا بھائی…
جذبئہ شاہین۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کتاب کی جانب سے نمائندہ عبد الرحمن عزیز محترم دوست بھائ عبد المنان ٹکریاوی کو کتاب پیش کرتے ہوئے۔ شکرا جزاک اللہ خیرا کثیرا قبائل ہوں ملّت کی وحدت میں گُم کہ ہو نام افغانیوں کا بلند محبّت مجھے اُن جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند مغل سے کسی طرح کمتر نہیں قہستاں کا یہ بّچۂ ارجمند کہوں تجھ سے اے ہم نشیں دل کی بات وہ مدفن ہے خوشحال خاں کو پسند اُڑا کر نہ لائے جہاں بادِ کوہ مُغل شہسواروں کی گردِ سمند! مطیع الرحمن عزیز