جذبئہ شاہین۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کتاب کی جانب سے نمائندہ عبد الرحمن عزیز محترم دوست بھائ عبد المنان ٹکریاوی کو کتاب پیش کرتے ہوئے۔ شکرا جزاک اللہ خیرا کثیرا
قبائل ہوں ملّت کی وحدت میں گُم
کہ ہو نام افغانیوں کا بلند
محبّت مجھے اُن جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
مغل سے کسی طرح کمتر نہیں
قہستاں کا یہ بّچۂ ارجمند
کہوں تجھ سے اے ہم نشیں دل کی بات
وہ مدفن ہے خوشحال خاں کو پسند
اُڑا کر نہ لائے جہاں بادِ کوہ
مُغل شہسواروں کی گردِ سمند!
مطیع الرحمن عزیز