السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کا ارسال کردہ گراں قدر تحفہ (جذبٸہ شاھین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ ) بحمد اللہ مجھےموصول ہو گیا ہے بہت بہت شکریہ جناب دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے ۔صحت و عافیت کے ساتھ رکھے اور ہر طرح کی بلا و آزماٸش وآزمائش سے محفوظ رکھے اللہ تعالی ڈاکٹر عالمہ نوہیرا آپا کو صحت و عافیت عطا فرمائے ان کی کمپنی و معیشت کی راہ میں دشمنوں کی جانب سے پیدا کردہ تمام رکاوٹوں کو جلد ازجلد دور فرمائے آمین یا رب العالمین نظام الدین میوات۔…
Author: Jazba e Shaheen
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ۔آپ کی تصنیف کردہ کتاب’’جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیراشیخ‘‘ موصول ہوئی۔ آئین نو سے ڈرنا طرز کہن پہ اڑنا منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں ان شاءاللہ مطالعہ کرنے کے بعد مختصر تأثر پیش کروں گا۔علامہ اقبال کی آرزو تھی کہ مسلمان نوجوان شاہین بنیں، کیونکہ شاہین ایک ایسا پرندہ ہے جو خودداراور غیرت مند ہے دوسروں کا مارا ہوا شکار نہیں کھاتا، اپنا آشیانہ نہیں بناتا خلوت پسند ہے اور تیزنگاہ ہے۔ علامہ اقبال چاہتے تھے کہ یہی خصوصیات قوم کے نوجوانوں میں پیدا ہو جائیں تو وہ ایک مثالی قوم کی…
بسم الله الرحمن الرحيم مکرم و محترم جناب مطیع الرحمان عزیز صاحب /زاد الله في إقبالك السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، وبعد : خیریت دارم و خواہم! مکرمی! آپ کا ارسال کردہ جذبٸہ شاہین۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کتاب آج مورخہ 12/اکتوبر کو موصول ہوا ہے. (شكرا جزيلا و جزاکم الله خيرا وبارك فيكم) کتاب کے سر ورق اور فہرست مضامین و مشمولات نیز بعض تبصروں کو پڑھ کر اندازہ ہوا ہے کہ آپ نے واقعی محنت اور انصاف کے دامن کو تھام کر ایک ضخیم کتاب تالیف کی ہے. جو بہت سے رموز اور حقائق کو بے نقاب کرتی…
آپکی گرانقدر تصنیف جذبہء شاہین عالمہ ڈاکٹر نوھیرا شیخ آج بائی ڈاک دستیاب ہوئی۔ جزاکم اللہ، آپکی بے پایاں محبتوں کا اللہ ہی اجر عطا فرمائے گا۔۔۔ بادئ النظر سے آپکی اور آپکی ذات و شخصیت کی علمی وادبی، سیاسی و سماجی خدمات و کارنامے کی حقیقی تصویر جھلک رہی ہے۔ اسوقت کتاب میرے مطالعہ میں ہے۔ پھر بھی ابتدا انتہاء اور فہرست و مضامین کے سرسری مطالعے سے پتہ چل رہا ہے۔ آپ کا کام خیر خواہ انسانیت کا عکاس ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکے والد بزرگوار کیساتھ ساتھ آپکی اس مخلصانہ اور مصلحانہ کاوش کو بھی…
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ آپ کا ارسال کردہ گراں قدر ہدیہ جذبہ شاہین ۔ *عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ* کتاب کل بروز بدھ قبیل مغرب موصول ہوا ۔اللہ کے شکرو احسان کے بعد آپ کا بے حد شکرگزار ہوں کہ آپ نے ہمیں اس لائق سمجھا ۔اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں برکت عطاء فرمائے صحت و تندرستی کے ساتھ رکھے اور ہر فتنہ و بلی وپریشانی سے محفوظ رکھے نیز آپ کے اس محنت کو آپ کے لئے والدین اساتذہ اور جن جن حضرات نے اس نیک کام میں حصہ لیا سبکے لئے صدقہ جاریہ بنائے عوام…
السلام عليكم ورحمة الله وبركا ته آپ کا ارسال کردہ بیش قیمت ھدیہ (آپ کی گراں قدر تصنیف”جذبہ شاہین”عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ)بفضل الله تعالى مجھے موصول ہوا(بروز جمعہ بوقت 11:45) آپ کی بہت بہت ممنون ومشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اس ھدیہ سے نوازا (جزاكم الله خيرا وأحسن الجزاء وباركفيكم) عابدادیب کا یہ شعر آپ کے نظر کرتی ہوں جہاں پہنچ کے ڈگمگائے ہیں قدم سب کے اسی مقام سے اب اپنا راستہ ہوگا آپ نے اس دور میں اپنی کتاب تصنیف کی جب لوگ آپانوہیرا کا نام لینے سے بھی ڈر رہے تھےاور دشمنان ہر طرف سے سازشیں…
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ بفضلہ تعالی آپ کی گراں قدر کاوش و انتھک محنت کا خلاصہ بشکل *جذبۂ شاہین۔عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ* کتاب حاصل کیا۔ عزت افزائی و پذیرائی کے لئے مشکور ہوں، عام طور پر کسی کی بھی سوانح بعد وفات ہی منظر عام پر آتی مگر آپ نے عالمہ ڈاکٹر نوہیرہ شیخ کی سوانح ان کے جیتے جی منظر عام پر لاکر آپ بیحد مبارکبادی کے مستحق ہیں ۔ الحمدللہ ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا محمد انعام الحق عمری ویلور تامل ناڈو
روزنامہ سیاسی تقدیر گروپ دہلی۔ لکھنئو۔ کلکتہ۔ ممبئ کے اسسٹنٹ ایڈیٹر محمد تسلیم صاحب جذبہ شاہین۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کتاب حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا روایتوں کی صفیں توڑ کر بڑھو ورنہ جو تم سے آگے ہیں وہ راستہ نہیں دیں گے مطیع الرحمن عزیز
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی مطیع الرحمن عزیز آپ کی گراں قدر تصنیف ‘عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ ‘ ‘ جذبہ شاہین ” گزشتہ کل مانو ماڈل اسکول ،حیدرآباد میں موصول ہوئی، اسٹاف روم میں سبھی ساتھی اساتذہ نے آپ کی تصنیف کو سرسری نظر میں دیکھ کر پزیرائی کی، آپ کی کوششوں کو ہزار سلام ،پڑھنے کے بعد ذاتی تاثرات ارسال کروں گا، ان شاء اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا