السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ آپ کا ارسال کردہ گراں قدر ہدیہ جذبہ شاہین ۔ *عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ* کتاب کل بروز بدھ قبیل مغرب موصول ہوا ۔اللہ کے شکرو احسان کے بعد آپ کا بے حد شکرگزار ہوں کہ آپ نے ہمیں اس لائق سمجھا ۔اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں برکت عطاء فرمائے صحت و تندرستی کے ساتھ رکھے اور ہر فتنہ و بلی وپریشانی سے محفوظ رکھے نیز آپ کے اس محنت کو آپ کے لئے والدین اساتذہ اور جن جن حضرات نے اس نیک کام میں حصہ لیا سبکے لئے صدقہ جاریہ بنائے عوام الناس کو اس کتاب سے استفادہ کی توفیق عطا فرمائے آمین
محمد فضیل مالیگاؤں
محمد فضیل مالیگاؤں