السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ بفضلہ تعالی آپ کی گراں قدر کاوش و انتھک محنت کا خلاصہ بشکل *جذبۂ شاہین۔عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ* کتاب حاصل کیا۔ عزت افزائی و پذیرائی کے لئے مشکور ہوں، عام طور پر کسی کی بھی سوانح بعد وفات ہی منظر عام پر آتی مگر آپ نے عالمہ ڈاکٹر نوہیرہ شیخ کی سوانح ان کے جیتے جی منظر عام پر لاکر آپ بیحد مبارکبادی کے مستحق ہیں ۔ الحمدللہ ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
محمد انعام الحق عمری ویلور تامل ناڈو
جزاک اللہ خیرا کثیرا
محمد انعام الحق عمری ویلور تامل ناڈو