السلام وعلیکم میرے عزیز دوست مطیع الرحمن بھائی آپ کا ارسال کردہ کتاب جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ موصول ہوا، اس کے لیے آپ کی محبتوں کا شکریہ اور دل کی عمیق گہرائیوں سے آپ کومبارکباد آپ کی کاوشوں کی داد دیتا ہوں کہ آپ نے اتنی ضخیم کتاب کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کتنی جانفشانی کی ہو گی اللہ آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے آمین۔ ابھی کچھ مصروفیات کی وجہ کتاب کا مطالعہ نہیں کر سکا لیکن انشاءاللہ بہت جلد میں بھی آپ کی کتاب سے مستفیض ہوکراپنے تاثرات کا اظہار کرونگا.
Author: Jazba e Shaheen
ہمارے بہت ہی عزیز دوست بھائی محمد مقبول شیخ نے آج حیدر آباد کی مشہور سماجی کارکن محترمہ ساجدہ سکندر سے ملاقات کی اور تمام حالات حاضرہ پر گفتگو کرتے ہوئے مہیلا امپاورمنٹ پارٹی میں شمولیت کی دعوت پیش کی۔ محترمہ ساجدہ سکندر نے بھی حمایت میں اپنا رجحان ظاہر کیا ہے اور بتایا کہ ان شااللہ عنقریب ہم مہیلا امپاور منٹ پارٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کل صدر ہند صدر و بانیہ کی دور اندیشی اور دور بینی و جہانبینی سے فیضیاب ہوتے ہوئے ملک وقوم کو فیضیاب کریں گے اور خدمت خلق میں…
صدق صفا مہروفا برادرم مطیع الرحمن عزیز السلفی کا بے انتہا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنی تصنیف کردہ کتاب “جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیراشیخ”کے نسخے مجھے ارسال فرمایا، مطیع الرحمٰن عزیز السلفی نہایت ہی متحرک وفعال شخصیت کا نام ہیں، علمی حلقوں میں انکی کافی مقبولیت حاصل ہیں،، وہ ایک علمی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں،اور اخبارات وجرائد اور سوشل میڈیا میں انکی تحریریں کافی دیکھنے اور پڑھنے کو ملتی ہیں، اسی کا ایک حصہ “جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ “نام کی نادر ونایاب تصنیف ہے، دراصل یہ کتاب فاضل مصنف کی محنت، لگن، عرق ریزی، اور…
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم مطیع الرحمن عزیز صاحب آپ کی تصنیف کردہ کتاب جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ جسے آپ نے بذریعہ ڈاک دہلی سے ارسال کیا وہ کتاب مجھ تک پہنچ گئی ہے، میں آپ کی محبتوں کا ممنون و مشکور ہوں ، دل گہرائیوں سے آپ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے آپ کی محنتوں وکاوشوں کا معترف ہوں کہ آپ نے اتنی ضخیم کتاب(جو 764 صفحات پر مشتمل ہے) لکھ کر ہندوستان میں آتش فشاں و آتش بازی کرنے والے لوگوں سے ان کے مکر و فریب اور دغابازیوں سے قوم و…
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ ، الحمدللہ محترم آپ کی کتاب جذبہ شاہین بائ پوسٹ موصول اس شاندار جاندار کاوش پہ ہم آپ کی خدمت میں ھدیہ تبریک پیش کرتے ہیں ڈاکٹر نوہیرہ آپا پہ لکھنا وقت کا اہم تقاضا تھا اور آپ نے اسے پائے تکمیل تک پہچایا اللہ آپ کو اس کا بہترین بدلہ دے ۔ سرسری طور پہ میں کتاب کی فہرست دیکھی اور کچھ مضامین پڑھے بھی دل دماغ پہ جو آپا عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کے تعلق سے شکوک و شبھات تھے الحمدللہ رفع ہوگئے میری ناقص رائے ہے کہ آپ اس کتاب کو مختلف…
محترم قابل احترام جناب مطیع الرحمن عزیز حفظہ اللہ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاتہ عرض تحریر یہ ہیکہ اللہ کے فضل وکرم سے آپ بخیر ہونگے،اللہ آپ کو خوش رکھے اور اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کتاب موصول ہوچکی ہے آج 12 اکتوبر2021 کو بوقت 1بجکر 45 منٹ پر ہی کتاب موصول ہوگئی ہے،کتاب واقعی لا جواب ہے۔ اور آپ نے ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی تمام تر خدمات اور ان کے خلاف کی گئی سازشوں کو بے نقاب کیا ہے۔ اللہ رب العالمین سے دعا ہیکہ آپ کے…
میں اس کتاب میں موجود اپنی خوبیوں سے بہتر کام کرنے کیلئے کوشاں ہوں: ڈاکٹر نوہیرا شیخ دلی کے مشہور صحافی مطیع الرحمن عزیز کی تصنیف کردہ کتاب ’’ جذبہ ٔ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ ‘‘ کا اجراء حید ر آباد میں بدست ڈاکٹر نوہیرا شیخ و مطیع الرحمن عزیز عمل میں آیا ۔ یہ کتاب تقریبا 800 ؍صفحات پر مشتمل ہے ،اس کتاب میں ڈاکٹر نوہیرا شیخ کے تمام کردار نظریات و جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزرنے والے حالات کو 150 مضامین کے ذریعے قلم بند کیا گیا ہے ۔ 31 دسمبر 2020 تک کی لکھی گئی…
محترم المقام قابل احترام جناب مطیع الرحمن عزیز حفظہ اللہ السلام علیکم ورحمة الله وبركاته عرض تحریر یہ ہیکہ اللہ کے فضل وکرم سے آپ بخیر ہونگے،اللہ آپ کو خوش رکھے اور اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کے حصول یابی کی خبرتاخیر سے مطلع کرنے کے لئے معذرت خواہ ہوں۔کیونکہ کسی دوسرے امور میں مشغولیت کیوجہ سے کچھ لکھنا بھول ہی گیا تھا۔ تقریبا 06ستمبر 2021ءکو علی الصباح ہی کتاب موصول ہوگئی تھی،کتاب واقعی لا جواب ہے۔ اور آپ نے ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی تمام تر خدمات اور…
جزاک اللہ خیرا کثیرا کھول یوں مٹھی کہ اک جگنو نہ نکلے ہاتھ سے آنکھ کو ایسے جھپک لمحہ کوئی اوجھل نہ ہو پہلی سیڑھی پر قدم رکھ ،آخری سیڑھی پر آنکھ منزلوں کی جستجو میں رائیگاں کوئی پل نہ ہو مطیع الرحمن عزیز
معجزاتی شخصیت ،فکرو تحقیق کے عادی ،متجسس مزاج انسان اورنوجوان صحافی جناب مطیع الر حمٰن عزیز عمدہ خبرنگاری کے سبب اردو صحافت میں ایک اچھوتی شناخت کے حامل ہیں ۔عام طور پر ان کی لکھی خبریں دیگر نامہ نگاروں سے منفرد ہوتی ہیں۔وہ خبروں کے پیچھے کئی کئی دن تک دوڑتے ہیں،چھان بین کے جتنے طریقے ،پرکھ کے جتنے پیمانے اور تحقیق کے جتنے معیارات ہیں ،ان سب کو بروئے کار لاکر وہ خبروں کو قاری تک پہنچاتے ہیںاس اعتبار سے ان کی خبریں صحافتی اقدار کے عین مطابق اور قاری کے لئے Authentic ہوتی ہیں۔عہد ِموجود میں ،جب کہ…