صدق صفا مہروفا برادرم مطیع الرحمن عزیز السلفی کا بے انتہا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنی تصنیف کردہ کتاب “جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیراشیخ”کے نسخے مجھے ارسال فرمایا، مطیع الرحمٰن عزیز السلفی نہایت ہی متحرک وفعال شخصیت کا نام ہیں، علمی حلقوں میں انکی کافی مقبولیت حاصل ہیں،، وہ ایک علمی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں،اور اخبارات وجرائد اور سوشل میڈیا میں انکی تحریریں کافی دیکھنے اور پڑھنے کو ملتی ہیں، اسی کا ایک حصہ “جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ “نام کی نادر ونایاب تصنیف ہے، دراصل یہ کتاب فاضل مصنف کی محنت، لگن، عرق ریزی، اور جانفشانی کا نتیجہ ہے، یہ کتاب اپنے عنوان، جاذب نظر، اور معنویت سے پر سرورق کے بناپر قاری کو پہلی نظر میں اپنی طرف متوجہ کرلیتی ہے،
یہ کتاب ازآغاز تا انتہا نہایت ہی معلوماتی اور مواد سے پر ہے، جس میں شاہین صفت عورت ڈاکٹر عالمہ نوہیرا شیخ کی زندگی کے نشیب وفراز اور اتار و چڑھاو اور انکی تعلیمی، سیاسی، اور رفاہی خدمات کو اجاگر کیا گیا ہے، اور ان پر لگے غلط تہمات کا احسن طریقے سے دفاع کیا گیا ہے،
میں برادرم مطیع الرحمٰن عزیز سلفی کو اس اتنی ضخیم اور قیمتی کتاب کی تصنیف پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور انکی دوسروں کے تئیں ہمدردی پر سلام پیش کرتے ہیں، اللہ یہ کتاب مصنف موصوف کے لیے صدقہ جاریہ بنادے آمین
بندٸہ ناچیز
محمد شریف
مدھوبنی بہار