السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم مطیع الرحمن عزیز صاحب آپ کی تصنیف کردہ کتاب جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ جسے آپ نے بذریعہ ڈاک دہلی سے ارسال کیا وہ کتاب مجھ تک پہنچ گئی ہے، میں آپ کی محبتوں کا ممنون و مشکور ہوں ، دل گہرائیوں سے آپ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے آپ کی محنتوں وکاوشوں کا معترف ہوں کہ آپ نے اتنی ضخیم کتاب(جو 764 صفحات پر مشتمل ہے) لکھ کر ہندوستان میں آتش فشاں و آتش بازی کرنے والے لوگوں سے ان کے مکر و فریب اور دغابازیوں سے قوم و ملت کو روشناس کرایا ، اس کے برعکس ان لوگوں کی حقائق و خصلتوں کو اجاگر کیا جو ہندوستان میں رہنے والے غریبوں ، بے کسوں کے معاون بنے جو اندھیری شب میں چلنے والوں کے لیے ایک شمع جلانا چاہتے ہیں۔ آپ کی یہ تصنیف “جذبہ شاہین” جسے آپ نے اپنی قیمتی و نایاب اوقات شب و روز کو ایک کرکے لکھا اللہ اسے قابل قبول فرماۓ اللہ آپ کو مزید ترقی دے اور جذبہ شاہین کے مقاصد کو قبول فرماۓ آمین

عبدالحفیظ اثری نیپال