محترم قابل احترام جناب مطیع الرحمن عزیز حفظہ اللہ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاتہ
عرض تحریر یہ ہیکہ اللہ کے فضل وکرم سے آپ بخیر ہونگے،اللہ آپ کو خوش رکھے اور اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کتاب موصول ہوچکی ہے آج 12 اکتوبر2021 کو بوقت 1بجکر 45 منٹ پر ہی کتاب موصول ہوگئی ہے،کتاب واقعی لا جواب ہے۔ اور آپ نے ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی تمام تر خدمات اور ان کے خلاف کی گئی سازشوں کو بے نقاب کیا ہے۔ اللہ رب العالمین سے دعا ہیکہ آپ کے قلم میں مزید طاقت وقوت عطاء فرماۓ..اللھم آمین یارب العالمین.. آپ کا دینی بھائی زاھد خان سلفی الھندی آعظم گڈھ اتر پردیش الھند جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء فی الدنیاں و الآ خرہ