السلام وعلیکم
میرے عزیز دوست مطیع الرحمن بھائی آپ کا ارسال کردہ کتاب جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ موصول ہوا، اس کے لیے آپ کی محبتوں کا شکریہ اور دل کی عمیق گہرائیوں سے آپ کومبارکباد آپ کی کاوشوں کی داد دیتا ہوں کہ آپ نے اتنی ضخیم کتاب کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کتنی جانفشانی کی ہو گی اللہ آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے آمین۔ ابھی کچھ مصروفیات کی وجہ کتاب کا مطالعہ نہیں کر سکا لیکن انشاءاللہ بہت جلد میں بھی آپ کی کتاب سے مستفیض ہوکراپنے تاثرات کا اظہار کرونگا.