Author: Jazba e Shaheen

میں اس کتاب میں موجود اپنی خوبیوں سے بہتر کام کرنے کیلئے کوشاں ہوں: ڈاکٹر نوہیرا شیخ دلی کے مشہور صحافی مطیع الرحمن عزیز کی تصنیف کردہ کتاب ’’ جذبہ ٔ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ ‘‘ کا اجراء حید ر آباد میں بدست ڈاکٹر نوہیرا شیخ و مطیع الرحمن عزیز عمل میں آیا ۔ یہ کتاب تقریبا 800 ؍صفحات پر مشتمل ہے ،اس کتاب میں ڈاکٹر نوہیرا شیخ کے تمام کردار نظریات و جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزرنے والے حالات کو 150 مضامین کے ذریعے قلم بند کیا گیا ہے ۔ 31 دسمبر 2020 تک کی لکھی گئی…

Read More

جذبئہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کتاب سات سمندر پار۔ الحمدللہ رب العالمین سائوتھ افریقہ سے بھائ محمد امین نے کتاب حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کیا ہے۔جزاک اللہ خیرا کثیرا بیٹا حافظ محمد امین۔ میکا ٹرونک انجینئرنگ طالبعلم سکنڈ ایئر۔ خوش رہیں۔ پھلیں پھولیں۔ آباد رہیں۔ علامہ اقبال : ایک نوجوان کے نام ترے صوفے ہیں افرنگی، ترے قالیں ہیں ایرانیِ لہُو مجھ کو رُلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی امارت کیا، شکوہِ خسروی بھی ہو تو کیا حاصل نہ زورِ حیدری تجھ میں، نہ استغنائے سلمانی نہ ڈھُونڈ اس چیز کو تہذیبِ حاضر کی تجلّی میں…

Read More

جذبئہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کتاب کی طرف سے نمائندہ عبد الرحمن عزیز بزرگ عالم دین شیخ مولانا عبد الرب صاحب سلفی سابق استاذ وشیخ الحدیث کو کتاب پیش کرتے ہوئے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا مطیع الرحمن عزیز شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا پردم ہے اگر تو تو نہیں خطرء افتاد

Read More

किताब “जज़्बए शाहीन” आलिमा डॉ. नौहेरा शेख ” मातृभूमि भारत, पाकिस्तान, नेपाल, श्रीलंका, बांग्लादेश, अफ्रीका, जर्मनी, इंग्लैंड, फ्रांस, अमेरिका, लंदन, दुबई, कतर, सऊदी अरब, कुवैत के शहरों में लोकप्रियता हासिल करने के अलावा कुछ ही महीनों के भीतर दुनिया में उर्दू संस्करण ने लोकप्रियता हासिल की और रुचि के लोगों ने इसे हासिल किया । अब मुझे खुशी है कि गैर-उर्दू भाषी लोगों द्वारा बड़े पैमाने पर अंग्रेजी भाषा में इस पुस्तक की मांग ने मेरे प्रयासों को बढ़ावा दिया है और मैं “जज़्बए शाहीन” आलिमा डॉ. नौहेरा शेख” पुस्तक इंग्लिश भाषा में प्रकाशित करने के बहुत करीब हूं। “जज़्बए…

Read More

ڈاکٹر عبد اللہ فیصل خان عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ بیک وقت دو محاذوں پر سرگرم ہیں پہلا محاذ ہے کی مسلمانوں کو تعلیمی اور معاشی اعتبار سے برادران وطن کے برابر لا کر کھڑا کرنا، ان کا دوسرا مشن ہے خواتین کو معاشرے میں زندگی کے ہر شعبے میں برابر کا مقام عطا کرنا، محترمہ ایک عرصے سے دونوں محاذوں پر سرگرم ہیں، اور اس کے ساتھ ہی ان لوگوں کے نشانے پر بھی ہیں جو مسلمانوں کو اور خواتین کو یہ مقام نہیں دینا چاہتے یا جن کے مفادات اور قیادت خطرے میں پڑی ہوئی ہے یہی وجہ ہے…

Read More

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بعد آداب کے خدمت عالیہ میں بہت بہت مبارک باد جناب مطیع الرحمن عزیز صاحب آپ کی تصنیف کردہ کتاب جذبٸہ شاہین۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ تقریباً دو ماہ قبل ہی بذریعہ ڈاک میرے گھر پہنچی ہے ممبئ میں۔ لیکن میں اپنے آبائی وطن سدھا رتھ نگر یو پی میں تھا۔ ابھی چند دنوں قبل ممبئی آیا ہوں تاخیر کی معذرت چاہتا ہوں دو دن پہلے ہی آ پا عالمہ ڈاکٹر نو ہیرا شیخ صاحبہ سے ہیرا گروف آفس بیلا پور نوی ممبئ میں ملاقات کا شرف حاصل ہوا ملکر بڑی خوشی ہوئی…

Read More

برادرم مطیع الرحمان عزیز حفظکم الله و رعاکم السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ آپ کی تصنیف کردہ کتاب ” جزبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیح ” کئی دن پہلے پہنچ چکی تھی جبکہ میں باہر تھا ۔ آج آفس پہونچا دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ آپ سے ہم سبق ہونے کے ساتھ ساتھ انسانیت دوست و غمگسار ہونے کی وجہ سے دلی محبت ہے ۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے ! قوم و ملت کا سچا خادم بنائے ! ابوبکر سلفی چودھری موسس و صدر التسنیم ایجوکیشنل فاؤنڈیشن بوئیسر ، پالگھر ،مہاراشٹرا

Read More

میرے عزیز گرامی ماسٹر محمد انور السلفی ہرلاکھی مد ھوبنی( بھار ) نے ایک ضخیم کتاب جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوھیرا شیخ ۔بطور ہدیہ پیش کیا ۔اس کتاب پرسرسری نظر ڈالنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ مصنف موصوف بھائی مطیع الرحمن عزیز کی کتاب جذبہ شاہین عوام وخواص کے لئے وعظ ونصیحت ہے ۔اس کتاب کے مخاطب تعلیم یافتہ لوگ ہیں ۔جو اپنی اخوت ومحبت۔ اور آداب اخلاق کا پیغام ملک وملت ۔قوم ومسلک کے لئے نچھاور کرتے ہیں۔ آں جناب نے پوری تفصیل کے ساتھ عالمہ صاحبہ کے حیات خدمات پر روشنی ڈالنے کی پوری کوشش کی ہے…

Read More

جذبئہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ تصنیف مطیع الرحمن عزیز ہمارے مشفق استاذ شیخ مولانا عزیزالرحمن سلفی جامعہ سلفیہ بنارس کے صاحبزادے اور ہمارے دوست جامعہ سلفیہ میں پڑھنے کے دنوں کے جگری دوست نے اپنی تصنیف کردہ کتاب جذبئہ شاہین کو ہم ناچیز کے پاس ارسال کئے مطالعہ کے بعد پتہ چلا کہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی زندگی کے بارے میں جو بہت جدوجہد کے بعد اس مقام پر پہنچی ہے اور عورتوں کے لئے ” مہیلا امپارمنٹ پارٹی ” قائم کی ہے اور ہر ورگوں کے کمزور اور ضرورتمندوں کیلئے ہمیشہ جان ومال کے ساتھ مدد کرتی رہی…

Read More

عبد المبین محمد جمیل سلفی ایم اے اردو زیر نظر کتاب میں قابل مصنف نے قلم کی پاکیزگی کا حد درجہ خیال رکھا ہے صلے کی تمنا اور ستاٸش کی پرواہ کے بغیر حقیقت بیانی سے کام لیا ہے اور یہی خوبی ایک قلمکار کو انصاف پسندوں کی صف میں لاکھڑا کرتی ہے میں ممنون ہوں صحافی جناب مطیع الرحمن عزیز کا کہ انہوں نے ناچیز کو یہ کتاب عنایت فرماٸ استاد محترم فضیلة الشیخ عزیزالرحمان السفی حفظہ اللہ ورعاہ کے فرزند ارجمند ،صحافی ومصنف جناب مطیع الرحمن عزیز کی تحریر کردہ کتاب “جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوھیرا شیخ “…

Read More