جذبئہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ تصنیف مطیع الرحمن عزیز ہمارے مشفق استاذ شیخ مولانا عزیزالرحمن سلفی جامعہ سلفیہ بنارس کے صاحبزادے اور ہمارے دوست جامعہ سلفیہ میں پڑھنے کے دنوں کے جگری دوست نے اپنی تصنیف کردہ کتاب جذبئہ شاہین کو ہم ناچیز کے پاس ارسال کئے مطالعہ کے بعد پتہ چلا کہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی زندگی کے بارے میں جو بہت جدوجہد کے بعد اس مقام پر پہنچی ہے اور عورتوں کے لئے ” مہیلا امپارمنٹ پارٹی ” قائم کی ہے اور ہر ورگوں کے کمزور اور ضرورتمندوں کیلئے ہمیشہ جان ومال کے ساتھ مدد کرتی رہی ہیں اور آگے بھی کرتی رہیگی یہی نہیں بلکہ دیش کے اندر ہر ظلم وزیادتی کے خلاف اپنی آواز بلند کرنے میں اول نمبر پر رہتی ہیں اور قوم وملت اور عورتوں کے لئے بھی ہمیشہ فلاحی کاموں میں مصروف رہتی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو مزید حوصلہ دیں آمین ثم آمین اور مزید دوست مطیع الرحمن عزیز کو کامیابی عطاء فرمائے رب العالمین
محمد انوار سلفی مدھوبنی بہار