Close Menu
  • Home
  • Urdu
  • Hindi
  • English
  • Marathi
  • Punjabi
  • Tamil
  • Telgu
  • Photo Gallery
  • Impressions
  • Disclaimer
  • About Us
    • About Us
    • Contact Us
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube
Saturday, September 6
  • Home
  • About Us
  • Disclaimer
  • Video
  • Contact Us
Facebook X (Twitter) Instagram
Jazba-e-Shaheen
  • Home
  • Urdu
  • Hindi
  • English
  • Marathi
  • Punjabi
  • Tamil
  • Telgu
  • Photo Gallery
  • Impressions
  • Disclaimer
  • About Us
    • About Us
    • Contact Us
Jazba-e-Shaheen
Home » شکار ڈاکٹر نوھیرا شیخ ہوٸیں

شکار ڈاکٹر نوھیرا شیخ ہوٸیں

Jazba e ShaheenBy Jazba e Shaheen28 January 20241 Views

عبد المبین محمد جمیل سلفی ایم اے اردو

زیر نظر کتاب میں قابل مصنف نے قلم کی پاکیزگی کا حد درجہ خیال رکھا ہے صلے کی تمنا اور ستاٸش کی پرواہ کے بغیر حقیقت بیانی سے کام لیا ہے اور یہی خوبی ایک قلمکار کو انصاف پسندوں کی صف میں لاکھڑا کرتی ہے میں ممنون ہوں صحافی جناب مطیع الرحمن عزیز کا کہ انہوں نے ناچیز کو یہ کتاب عنایت فرماٸ استاد محترم فضیلة الشیخ عزیزالرحمان السفی حفظہ اللہ ورعاہ کے فرزند ارجمند ،صحافی ومصنف جناب مطیع الرحمن عزیز کی تحریر کردہ کتاب “جذبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوھیرا شیخ ” الحمد للہ موصول ہوٸ یہ صحافی جناب مطیع الرحمن عزیز کی تحریر کردہ کتاب لوگوں کو چونکا گٸ خصوصا ان قلمکاروں اور ادیبوں کو جو یہ طے کر بیٹھے ہیں کہ ان سے بہتر نہ کوٸ لکھنے والا ہے اور نہ ہوگا اسی طرح وہ بھی چونک اٹھے جو سواۓ اپنی تحریروں کے دوسروں کی تحریروں پر نظر تک نہیں ڈالتے اور صحافیوں کی تحریریں تو ان کی نظر میں “خبروں” کے سوا اور کچھ نہیں ہوتيں میرے خیال سے یہ کتاب ڈاکٹر نوھیرا شیخ کی زندگی پر مشتمل ایک انساٸکلیو پیڈیا ہے جس پر بجا طور پر برادرم مطیع الرحمن عزیز داد تحسین کے مستحق ہیں بقول سالک بستوی
قابل داد وتحسیں ہیں مطیع الرحمن
پھول سالک بھی دعاٶں کے ہیں برسانے میں
یوں تو ڈاکٹر نوھیرا شیخ کی خدمات کا داٸرہ حد درجہ وسیع ہے لیکن کتاب میں نوھیرا شیخ کی تعلیمی، سیاسی اور تجارتی خدمات کا ذکر جس انداز میں کیا گیا ہے اس سے بہت سارے مخفی حقاٸق طشت ازبام ہوتے ہیں اس کتاب میں قابل مصنف نے اس سازش کا بھی پردہ فاش کرنے کی کوشش کی ہے

Related Articles

استاذ الاساتذہ شیخ مولانا عزیز الرحمن صاحب سلفی، سابق استاذ و شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ بنارس

29 January 2024

ہیرا گروپ صدر دفتر

29 January 2024

محی الدّین آزاد مقیم قطر

29 January 2024

جناب ڈاکٹر عبد القدیر صاحب بیدر کرناٹک سے

29 January 2024

عبدالعلیم راحل محمد یوسف کپلوستو نیپال سے

29 January 2024

جذبہ شاہین ’’عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ’’

29 January 2024
Advertisement
Recent Articles

BOOK RELEASE PHOTOS JAZBA E SHAHEEN AALIMA DR. NOWHIRA SHEKH CEO HEERA GROUP OF COMPANIES

29 January 2024

The Book JAZBA-E- SHAHEEN English edition is ready to Published- Aalima Dr.Nowhira Shaikh

29 January 2024

استاذ الاساتذہ شیخ مولانا عزیز الرحمن صاحب سلفی، سابق استاذ و شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ بنارس

29 January 2024

ہیرا گروپ صدر دفتر

29 January 2024

محی الدّین آزاد مقیم قطر

29 January 2024
Advertisement
© 2025 www.jazbaeshaheen.com All rights are reserved.
  • Home
  • About Us
  • Disclaimer
  • Video
  • Contact Us

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.