برادرم مطیع الرحمان عزیز حفظکم الله و رعاکم السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ
آپ کی تصنیف کردہ کتاب ” جزبہ شاہین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیح ” کئی دن پہلے پہنچ چکی تھی جبکہ میں باہر تھا ۔ آج آفس پہونچا دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ آپ سے ہم سبق ہونے کے ساتھ ساتھ انسانیت دوست و غمگسار ہونے کی وجہ سے دلی محبت ہے ۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے ! قوم و ملت کا سچا خادم بنائے !
ابوبکر سلفی چودھری
موسس و صدر
التسنیم ایجوکیشنل فاؤنڈیشن
بوئیسر ، پالگھر ،مہاراشٹرا