السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کا ارسال کردہ گراں قدر تحفہ (جذبٸہ شاھین عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ )
بحمد اللہ مجھےموصول ہو گیا ہے بہت بہت شکریہ جناب دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے ۔صحت و عافیت کے ساتھ رکھے اور ہر طرح کی بلا و آزماٸش وآزمائش سے محفوظ رکھے اللہ تعالی ڈاکٹر عالمہ نوہیرا آپا کو صحت و عافیت عطا فرمائے ان کی کمپنی و معیشت کی راہ میں دشمنوں کی جانب سے پیدا کردہ تمام رکاوٹوں کو جلد ازجلد دور فرمائے آمین یا رب العالمین
نظام الدین
میوات۔ ہریانہ