سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا ممبرا کے مارشل آرٹ کراٹے سینٹر سینٹر دا گلیٹرجم و فٹنس اسٹوڈیو کے مالک جناب زبیر چودھری (مارشل آرٹ بلیک بیلٹ نیشنل گولڈ میڈلسٹ) نے اپنے شاگردوں کے ساتھ مل کر ’’جذبۂ شاہین ۔عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ‘‘ کتاب حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کچھ اس طرح سے کیا۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا بھائی زبیر چودھری (مارشل آرٹ بلیک بیلٹ نیشنل گولڈ میڈلسٹ) مطیع الرحمن عزیز