وزیر آباد میں قائم مہیلا امپاورمنٹ پارٹی کے دفتر میں آج بھائی محمد اکرم صاحب سلفی کی تشریف آوری ہوئی، ان کو ایک کتاب ’’جذبۂ شاہین۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ‘‘ ہدیہ کیا گیا۔ ساتھ میں جناب ارشاد صاحب کاظمی بھائی ذاکر حسین صاحب فلاحی، بھائی ایاز احمد خان، بھائی محمد عامر بھی تشریف لائے۔ آپ سب کا بہت بہت مشکور وممنون ہوں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ ؍ مطیع الرحمن عزیز