وطن سماچار کے چیف انچارج محمد احمد کی آج ہمارے دفتر انٹرویو کے لئے تشریف آوری ہوئی۔ اردو صحافت کے دور سے گزر کر ویب چینل کی دنیا میں بہترین پہچان بنانے والے بھائی محمد احمد اپنی مثال آپ ہیں، دور اندیش، سنجیدہ بیان اور معلومات کا خزینہ رکھنے والے بڑے بھائی کو اللہ ہمیشہ ہمیش خوش وتندرست رکھے۔ آمین۔ میری تحریری کاوش (جذبۂ شاہین۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ) کتاب بھی بھائی محمد احمد کو پیش خدمت کی گئی۔ / مطیع الرحمن عزیز