محب اردو بالی ووڈ فلمی دنیا کے شہسوار جناب ڈاکٹر اقبال درانی ڈائرکٹر ، پروڈیوسر اور رائٹر سے آج ایک ملاقات کے دوران اپنی تحریر کردہ ’’جذبۂ شاہین ۔ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ‘‘ کتاب ہدیہ کیا۔ ساتھ میں آئی فیوچر کے سی ایم ڈی جناب آبشار احمد صدیقی پی ایم این نیو چینل کے چیئر مین کو بھی ایک کتاب ہدیہ کیا گیا۔ ڈاکٹر اقبال درانی کی مشہور فلموں میں پھول اور کانٹے، کہرام، دھرتی پتر اور سوگندھ سمیت ڈیڑھ سو فلمیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ عنقریب ’’صلاح الدین ایوبی ‘‘نام کی فلم شائقین کے درمیانی ہوگی۔