السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ ، الحمدللہ محترم آپ کی کتاب جذبہ شاہین بائ پوسٹ موصول اس شاندار جاندار کاوش پہ ہم آپ کی خدمت میں ھدیہ تبریک پیش کرتے ہیں ڈاکٹر نوہیرہ آپا پہ لکھنا وقت کا اہم تقاضا تھا اور آپ نے اسے پائے تکمیل تک پہچایا اللہ آپ کو اس کا بہترین بدلہ دے ۔ سرسری طور پہ میں کتاب کی فہرست دیکھی اور کچھ مضامین پڑھے بھی دل دماغ پہ جو آپا عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کے تعلق سے شکوک و شبھات تھے الحمدللہ رفع ہوگئے میری ناقص رائے ہے کہ آپ اس کتاب کو مختلف زبانوں میں شائع کیا جائے۔ عوام کو بہترین استفادہ ہوگا۔اور دین ۔ عالم وملک کیلٸے کام کرنے والوں کی حوصلہ افزاٸ بھی ہوگی۔
رضاءاللہ عزیزالرحمٰن اعظمی
معلم دینیات این ای ایس اردو ہائی اسکول خیرے خرد روہا ضلع رائے گڑھ مہاراشٹرا